Now Reading
9th Biology Test
0

9th Biology Test

by GotitJanuary 11, 2019

next

#1 جب اینزائم کی ایکٹوسائٹس پر سبسٹریٹ آکر لگ جائیں تو اسے کہتے ہیں ایکٹوسائٹس کی-

next

#2 ایک جیسے سیلز جو گروہ کی شکل میں ترتیب پائے ہوئے ہوں اور ایک ہی کام کرتے ہوں، کہلاتے ہیں-

next

#3 ایروبک ریسپریشن میں آکسیجن کون سے مرحلہ میں ری ایکشنز میں حصہ لیتی ہے؟

next

#4 درج ذیل میں کون سب ایٹامک پارٹکل نہیں ہے-

next

#5 سیل ڈویژن کا مطالعہ کس شاخ میں کیا جاتا ہے-

next

#6 ایسا علاقہ جہاں سپی شیز کی تعداد بہت زیادہ ہو کہلاتا ہے-

next

#7 پاکستان میں میملز کی کتنی سپی شیز ہیں-

next

#8 پروٹینز پلازما کا بالحاظ وزن ہوتی ہے

next

#9 درج ذیل میں سے کون سا جاندار الگا نہیں ہے-

next

#10 جانداروں کی کلاسیفیکیشن کا پہلا سسٹم کس نے دیا-

next

#11 اگر ہم ایک جنگل میں موجود جانوروں کی مختلف سپی شیز کے مابین غذائی تعلقات کا مطالعہ کریں تو تنظیم کا کون سا لیول ہوگا؟

next

#12 ڈیلائیڈ سپوروفائٹ جنریشن کے سیلرمی اوسس کرتے ہیں اور بناتے ہیں-

next

#13 ایک ہی …… میں شامل سپی شیز ایک دوسرے سے زیادہ قریبی تعلق رکھتی ہیں بانسبت ان سپی شیز کے جو ایک ہی…….میں شامل ہوں:

Complete Test
Complete Test

Results

  Congratulation!

Please Share Your Result

With Your Friends…..

try again loser…….

Like
Good
0%
Happy
0%
Angry
0%
Surprised
0%
About The Author
Gotit
47
0 Comments

No Comment.